سورۃ الاخلاص

سُورَةُ الإِخۡلَاصِ · سورت نمبر 112 · مکی · 4 آیات

سورۃ الاخلاص کے موضوعات

اس سورت کی آیات پر مبنی مطالعہ گائیڈز (انگریزی میں)، سب سے زیادہ متعلقہ پہلے۔

سورۃ الاخلاص اردو ترجمہ کے ساتھ پڑھیں

  1. 112:1

    بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ قُلْ هُوَ ٱللَّهُ أَحَدٌ

    کہو کہ وہ (ذات پاک جس کا نام) الله (ہے) ایک ہے

  2. 112:2

    ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ

    معبود برحق جو بےنیاز ہے

  3. 112:3

    لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ

    نہ کسی کا باپ ہے اور نہ کسی کا بیٹا

  4. 112:4

    وَلَمْ يَكُن لَّهُۥ كُفُوًا أَحَدٌۢ

    اور کوئی اس کا ہمسر نہیں

اردو ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری۔