سورۃ الکوثر
سُورَةُ الكَوۡثَرِ · سورت نمبر 108 · مکی · 3 آیات
سورۃ الکوثر کے موضوعات
اس سورت کی آیات پر مبنی مطالعہ گائیڈز (انگریزی میں)، سب سے زیادہ متعلقہ پہلے۔
سورۃ الکوثر اردو ترجمہ کے ساتھ پڑھیں
-
108:1
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ إِنَّآ أَعْطَيْنَٰكَ ٱلْكَوْثَرَ
(اے محمدﷺ) ہم نے تم کو کوثر عطا فرمائی ہے
-
108:2
فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَٱنْحَرْ
تو اپنے پروردگار کے لیے نماز پڑھا کرو اور قربانی دیا کرو
-
108:3
إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ ٱلْأَبْتَرُ
کچھ شک نہیں کہ تمہارا دشمن ہی بےاولاد رہے گا
اردو ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری۔