سورۃ لقمان، آیت 2

سُورَةُ لُقۡمَانَ · مکی · آیت 2 / 34

تِلْكَ ءَايَٰتُ ٱلْكِتَٰبِ ٱلْحَكِيمِ

اردو ترجمہ

یہ حکمت کی (بھری ہوئی) کتاب کی آیتیں ہیں

اردو ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری۔

اس آیت پر غور کریں

Maani پر اس آیت پر پانچ زاویوں سے غور کریں: الفاظ کا انتخاب، سیاق و سباق، آپ کی زندگی کے لیے اس کا مطلب، قرآن کی دوسری آیات سے تعلق اور اس کے اسباق، کلاسیکی تفاسیر کی روشنی میں۔

Maani کے ساتھ اس آیت پر غور کریں